Additionally, paste this code immediately after the opening tag:

urdu poetry/shayari/اردو شاعری:(محب اردو)‎

اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ نازکی اس...

Free

Store review

اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ

نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے

خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہے

ہم نے اس ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے اُن اشعار کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے جو بے مثال اور ہر دل عزیز ہیں
اس ایپ کے استعمال کرنے کے بعد آپ کوئی دوسرا ایپ استعمال کرنے میں لطف نہیں آئےگا
اگر اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے ظاہر کر سکتے ہیں

چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں
1. اشعار کو لائک کریں
2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں
3. کاپی اور شیئر کریں
4. اپنی رائے دیں
5. شعر تلاش کریں
6. آف لائن پڑھیں

سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں

اگر آپ کو اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپکو اس ایپ میں شعر پوسٹ کرنے کا موقع دیں گے


Urdu shayari
Urdu poetry
Urdu shayri
ahmad faraz
faiz ahmad faiz
mirza Ghalib shayari
Ghalib shayari
sad shayari in Urdu
allama Iqbal shayari in Urdu
allama Iqbal poetry
jaun elia shayari

Last update

March 27, 2020

Read more