Additionally, paste this code immediately after the opening tag:

Qanoon Mufrad Aza

اس ایپ میں قانون مفرد اعضاء کی کتابیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ حکیم محمد اقبال صاحب کی قلمی کتاب مجربات اقبال، جس...

Free

Store review

اس ایپ میں قانون مفرد اعضاء کی کتابیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ حکیم محمد اقبال صاحب کی قلمی کتاب مجربات اقبال، جس میں ان کے قیمتی مجربات ہیں۔ دوسری کتاب تعارف قانون مفرد اعضاء ہے جس کو پڑھنے کے بعد آپ قانون مفرد اعضاء سے واقف ہو جائیں گے۔ جبکہ تیسری کتاب اسرار النبض ہے جس میں نبض کی تمام اقسام اور پھر ان کا خلاصہ چھ نبضیں اور نبض دیکھنے اور سمجھنے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ طب یونانی اور حکیم صابر ملتانی کا فطری طریقہ علاج یعنی قانون مفرد اعضاء کی بے شمار کتابیں آن لائن پڑھنے اور ڈاون لوڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ آپ اس ایپ کے ذریعہ روزانہ دنیا بھر سے طب و صحت اور میڈیکل سائنس کی دنیا سے آنے والی تازہ ترین خبروں سے بھی اپ ڈیٹ رہ سکتے ہیں۔ خود بھی انسٹال کریں اور دوستوں کو بھی بتائیں۔
Qanoon Mufrad Aza . Hikmat iqbal. tib . Health . tib e unani . tib e unani .
حکمت اقبال ، طب نبوی ، طب یونانی ،

Last update

Dec. 16, 2019

Read more